یوسف رضا گیلانی سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، جہانگیر ترین

یوسف رضا گیلانی سے رابطے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، جہانگیر ترین

جہانگیرترین کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ میں کل بھی تحریک انصاف کے ساتھ تھا، آج بھی تحریک انصاف کے ساتھ ہوں

انہوں نے مزید کہا کہ یوسف رضا گیلانی سے رابطے یا ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں

واضح رہے کہ چند دنوں سے یہ خبر گردش میں تھی کہ یوسف رضا گیلانی نے اپنی حمایت کے لیے جہانگیرترین سے ملاقات کی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *