پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے مجھے ٹکٹ دیا ہے مجھ پر اعتماد کیا میں شکرگزار ہوں ،
ان کا کہنا تھا کہ میں 264 ووٹ کے ساتھ پہلے بھی وزیراعظم منتخب ہوا تھا مجھے تعلقات کی بنیاد پر ووٹ ملے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ میری جہانگیر ترین سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ۔۔۔ جہانگیر ترین میرے عزیز ہیں