کراچی میں جیو اور جنگ ادارے کے مرکزی دفتر پر حملہ ہوا ہے اور مظاہرین نے عملے پر تشدد کیا انہیں دھکے بھی دیتے رہے
مظاہرین نے مین گیٹ توڑ دیا اس کے علاوہ دفتر کے شیشے بھی توڑ دئیے جس پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
اینکر کی وضاحت کے باوجود مظاہرین نے دفتر کے باہر دھرنا دے رکھا ہے