لاہور نے اپنے پہلے میچ میں فتح حاصل کر لی
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا پشاور زلمی نے 20 اورز میں 140 رنز بناۓ
جس کے جواب میں لاہور قلندر نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوۓ۔18.3اورز میں ہدف پورا کر کے جیت اپنے نام کر لی