اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں ان کا یہ حال پچھلی حکومتوں نے کیا ہے
ان کا کہنا تھا کہ جب ہم اقتدار میں آۓ تو حکومت کے پاس پیسے نہیں تھے دیگر ممالک کی امداد نے معیشت کو سہارا دیا
گیس کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ گیس کا مطالبہ پورا ہو گیا ہے پانی کی روانی بھی بحال کریں گے