ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم سیٹ چھین لی

ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم سیٹ چھین لی

حلقہ این اے 45 کرم

اس حلقے میں غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کا امیدوار فخر زمان سب سے آگے ہیں اور دسرے نمبر پر آزاد امیدوار ہیں

نوشہرہ 63

اس نشست پر ن لیگ کے امیدوار اختیارولی نے پی ٹی آئی کو شکست دے دی اختیار ولی نے 21 ہزار 208 ووٹ لیے جبکہ پی ٹی آئی کے محمد عمر 17 ہزار 97 ووٹ لے سکے۔

پی پی 51 وزیر آباد

اس حلقے میں مسلم لیگ ن کی امیدوار نے 53 ہزا 403 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں جنہوں نے 40 ہزار 484 ووٹ لیے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *