مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورس کی بربریت کے باعث 3 کشمیری شہید ہو گئے
بھارتی فوج نے آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کی جب کہ آپریشن ابھی تک جاری ہے
بڈ گام میں بھی آپریشن جاری ہے جس کے نتیجے میں بھارتی پولیس کا ایک ایس پی اور ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے