پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

پولنگ سٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق

اطلاعات کے مطابق ڈسکہ این اے 75 میں گوندلہ پولنگ اسٹیشن پر کشیدگی کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوۓ جن میں سے دو افراد جاں بحق ہوگۓ ہیں

تفصیلات کے مطابق چار نا معلوم افراد نے مین بازار کے قریب فائرنگ کی اور فرار ہوگۓ

پولیس کی بھاری نفری جاۓ وقوعہ پر پہنچ گئی ہے البتہ تاحال انہیں پکڑا نہیں جا سکا ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *