بجلی کی قیمت میں پھر سے اضافے کا امکان ہے
ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع کروا دی ہے
بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافہ متوقع ہے
نیپرا کی جانب سے درخواست پر 25 فروری کو سماعت ہو گی اور منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 9 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا