اہم خبریں ایم کیو ایم رہنما انتقال کرگۓ February 19, 2021 Maryam Nawaz Leave a comment ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے ہیں تفصیلات کے مطابق وہ کافی عرصے سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھےاورلندن کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے ان کے اہل خانہ نے محمد انور کی وفات کی تصدیق کر دی ہے