پاکستان میں بٹ کوائن کی چوری ۔۔۔۔ ملزمان گرفتار

پاکستان میں بٹ کوائن کی چوری ۔۔۔۔ ملزمان گرفتار

گوجرانوالہ میں افراد نے دو غیر ملکیوں کو یرغمال بنا کر کرنسی لوٹ لی

کرنسی کے ساتھ ایک کروڑ 47لاکھ روپے کی مالیت کا بٹ کوائن اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرالیا

پولیس نے ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ مرکزی ملزم ابھی تک مفرور ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *