کوئٹہ میں دھماکہ ۔۔۔ ایک اہلکار شہید

کوئٹہ میں دھماکہ ۔۔۔ ایک اہلکار شہید

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر دھماکہ ہوا ہے ذرائع کے مطابق دھماکے کی شدت زیادہ ہونے کے باعث آواز دور دراز علاقوں تک گونجی

اس دھماکے کے باعث تین ایف سی اہلکار زخمی ہوۓ جبکہ ایک شہید ہوگیا

دھماکے میں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

وزیرداخلہ کی جانب سے دھماکےکی رپورٹ طلب کر لی گئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *