قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی نشستوں کی دو نشسوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے
پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہے گی
این اے 75
سیالکوٹ کی نشست این اے پر سیدہ نوشین کا مقابلہ پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہرہ سے ہے
پی پی 51
گوجرانولہ میں بھی مقابلہ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کےمابین ہے
ن لیگ کی طلعت بیگم اور پی ٹی آئی کے چوہدری یوسف کا آپس میں کڑا مقابلہ ہے