پی ٹی آئی نے قرض کی مد میں ایک بھی پیسہ واپس نہیں کیا ، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی نے قرض کی مد میں ایک بھی پیسہ واپس نہیں کیا ، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنمامفتاح اسمعاعیل نے پی ٹی آئی کارکردگی سے متعلق کہا کہ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے‘

سابق وزیر خزانہ کاکہناتھا کہ حرام ہے جو پی ٹی آئی نے قرض کی مد میں ایک پیسہ بھی واپس کیا ہو

پی ٹی آئی حکومت قرض میں اضافہ کررہی ہے لیکن ٹیکس اصلاحات نہیں بڑھا رہی ۔۔۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی قرض لینے کی یہی رفتار رہی تو مستقبل میں مسائل انتہائی گھمبیر ہوجائیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *