مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خاں انتقال کر گۓ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خاں انتقال کر گۓ

مسلم لیگ ن کی اہم شخصیت مشاہدا للہ خاں کا انتقال ہوگیا ہے

ان کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کی جاۓ گی نماز جنازہ آج ظہر کے بعد ادا کی جاۓ گی

سابق گورنر نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ان کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے علیل تھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *