جی ٹی روڈ پر گاڑیوں کے درمیان حادثہ پیش آیا ہے یہ حادثہ کامونکی چیانوالی کے قریب حادثہ ییش آیا
تفصیلات کے مطابق 16 گاڑیوں آپس میں ٹکڑا گئیں جس کے باعث 15 افراد زخمی ہوۓ
ریسکیو حکام کے مطابق شدید دھند کے باعث یہ حادثہ پیش آیا پندرہ افراد زخمی ہوۓ جن میں سے 8افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر حادثے کے بعد گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔