انتخابات کے لیے شیری رحمان اور پلوشہ شاہ کے کاغذات نامزدگی منظور

انتخابات کے لیے شیری رحمان اور پلوشہ شاہ کے کاغذات نامزدگی منظور

سینیٹ کی جنرل سیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کی شیری رحمان جبکہ خواتین کی نشست پر پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوۓ ہیں ۔

وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ اور دیگر بھی الیکشن کمیشن میں موجود ہیں ۔

اس کے علاوہ سلیم مانڈی والا کے بھی کاغذات منظور ہوگۓ ہیں ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *