کرونا وائرس ۔۔۔ مزید 56 افراد جان کی بازی ہار گۓ

کرونا وائرس ۔۔۔ مزید 56 افراد جان کی بازی ہار گۓ

جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 56 افراد جان کی بازی ہار گۓ

اب تک کل اموات بارہ ہزار 436 سے تجاوز کر چکی ہیں

جبکہ مجموعی کیسز پانچ لا کھ پینسٹھ ہزار تک پہنچ چکے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *