شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن ۔۔۔ تین دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن ۔۔۔ تین دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میں خفیہ آپریشن کیا ہے ۔

خفیہ آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک ہوۓ ہیں
 

شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشتگرد ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، بھتہ خوری اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *