ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع

ضمنی انتخابات کے غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شروع

سندھ اسمبلی کی دو جبکہ بلوچستان اسمبلی کی ایک نشست پر الیکشن کروایا گیا تینوں حلقوں میں پولنگ پانچ بجے تک جاری رہی جس کے بعد غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ شرع ہوگیا ہے
پی ایس 88 ملیر 2 :-

اب تک کی صورتحال کے مطابق اس حلقے میں پیپلز پارٹی کے امیدوار سب سے آگے جبکہ پی ٹی آئی دوسرے نمبر پر ہے

پی ایس 43 سانگھڑ

یہاں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 26 ہے پیپلز پارٹی 26 ہزار ووٹ لے کر سب سے آگے اور تحریک انصاف دو ہزار دوٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہے

پی بی 20 یشین

اب تک کی صورتحال کے مطابق یہاں جے یو آئی ایف 2200 کی لیڈ سے سب سے آگے ہے جبکہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی نے صرف 1200 سے زائد ووٹ لیے ہیں ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *