کمزور معیشت کو آئی ایم ایف کی امداد حاصل ہوگئ آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض بحال
کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان کو پچاس کروڑ کی پہلی قسط بطور قرضہ جاری کی جاۓ گی
جس کی منظوری آئی ایم ایف بورڈ ایگزیکٹو دے گا ۔
پاکستان نے آئی ایم ایف کو ریفارم پروگرام کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد پاکستان کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوۓ۔