بی اے / بی ایس سی پروگرام میں تبدیلی

بی اے / بی ایس سی پروگرام میں تبدیلی

پالیسی کے مطابق مزید بی اے/ بی ایس سی پروگرام میں داخلہ نہیں لیا جا سکے گا

ایچ ایس سی کی طرف سے نیا پروگرام متعارف کروایا گیا ہے جسے ایسوسی ایٹ ڈگری کہا جاتا ہے

ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اب سرکاری اور نجی کالجز میں صرف ایسوسی ایٹ ڈگری اور اونرز پروگرام میں داخلہ لیا جا سکے گا

مزید یہ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے گورنمنٹ کالجز کے نام بدل دیے گئے ہیں انہیں اب سے گورنمنٹ گریجویٹ کالجز کہا جاۓ گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *