لاہور کے سات علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے
لاک ڈاؤن 28 فروری تک لگایا گیا ہے
نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور کے علاقے عسکری 10 بلاک اے گلی نمبر دو اور چار عسکری سیکٹر ایف کی بلڈنگ نمبر 20 میں لگایا گیا ہے
بنیادی اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 3 ،بلاک زیڈ کی گلی نمبر3، ڈی ایچ اےفیز 2 بلاک ایس، سرور کالونی کینٹ کی گلی نمبر7 اور شاد باغ میں فضل پارک کی مین اسٹریٹ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔