ٹوئیٹر پر جاری اک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز نے لندن جانے کے لیے وزیراعظم سے بیک ڈور رابطہ کیا جسے عمران خان نے رد کر دیا
انہوں نے کہا کہ مریم نواز لندن جانا چاہتی ہیں لیکن عمران خان نے اس درخواست کو رد کر دیا
آپ تحریک کا شوق پورا کریں جس کے لیے آپ کو پاکستان رہنا ہو گا۔۔