مردے غائب ہونے کا افسوس ناک واقع

مردے غائب ہونے کا افسوس ناک واقع

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں قبریں کھود کر مردے نکالے جانے کی شکایت ملی ہے، مزید انکوائری ہورہی ہے

تفصیلات کے مطابق ہر دوسرے دن قبرکھود کے مردہ غائب کردیا جاتا ہے اور چند روز میں اب تک تقریباً 3 مردے غائب ہوچکے ہیں۔

 

علاوہ ازیں ڈی آئی خان کے وائلڈ لائف پارک سے 3 ہرن چوری کرلیے گئےچوری ہونے والے تین ہرن بیش قیمت تھے۔  ایس ایچ او صدر نے بتایا کہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *