بجلی مزید مہنگی ہوگئی

بجلی مزید مہنگی ہوگئی

عمر ایوب خان (وفاقی وزیر توانائی) نے بجلی مہنگی ہونے کا ذمہ دار بھی پچھلی حکومت کو قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت آنے والی حکومت کے لیے معاشی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی تھی

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ کمپلسیو پیمنٹس کا جال بچھا ہوا تھا اور سب سے زیادہ جبری ادائیگیاں اور گردشی قرضے پاور سیکٹر میں تھے، اگر ن لیگ کی پالیسی جاری رہتی تو بجلی 2 روپے 60 پیسے فی یونٹ منہگی ہونی تھی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *