پاکستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تاحال جاری

پاکستان میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تاحال جاری

پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے

جس کی وجہ سے بجلی کی فراہمی میں مشکلات آرہی ہیں اس کے علاوہ ہزاروں ایکڑ کی فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

پنجاب میں صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت گوجرانوالہ، گجرات،راولپنڈی، گوجرہ، ساہیوال، بورے والا، عارف والا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بند بوسن، لودھراں اور دیگر علکاقوں میں گزشتہ رات سے بارش اور ژالہ باری جاری ہےپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ہے اس کے علاوہ اسلام آباد اور جڑواں شہر راوالپنڈی میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہےدیہی علاقوں میں ژالہ باری نے گندم سمیت دیگر اجناس کی فصلوں اور آم کے باغات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *