مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں ، متھیرا

مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں ، متھیرا

متھیرا نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوۓ اپنے ناقدین کو کھری کھر ی سنائیں اور کہا کہ ’میں موٹی ہوں، میں خوش ہوں، آپ کون ہیں مجھے شرمندہ کرنے والے ، برائے مہربانی اپنی ذات پر توجہ مرکوز رکھیں‘۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’میں لوگوں سے یہ سن سن کر تھک چکی ہوں کہ میں نے سرجری اور یہ سب کیوں کروایا مجھے ہارمونل اور وزن کے اتار چڑھاؤ کا سامنا ہے ، اگر میں سرجریز کرواؤں گی تو میں تسلیم کروں گی، برائے مہربانی مجھے پلاسٹک کہنا بند کریں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *