آصف زرداری نے بیان دیا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے ،رانا ثناءاللہ

آصف زرداری نے بیان دیا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے ،رانا ثناءاللہ

رانا ثنااللہ کا کہناہے کہ  پی ڈی ایم کے گزشتہ سربراہی اجلاس میں آصف زرداری کو لوگوں نے آکر بتایا کہ باہر تماشا چل رہا ہے جس کے بعد آصف زرداری نے اپنا پینترا بدلا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بیان دیا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے، انہوں نے کہا کہ میرا ایک ہی بیٹا اور کوئی نہیں۔

قمر زمان کائرہ نے تصدیق کرتے ہوۓکہا کہ آصف زرداری کی باتوں کا تناظر مختلف تھا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *