محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کی پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کی پیشن گوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے،

سمندری طوفان کے باعث بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ہفتہ سے پیر تک تیز ہوائیں چلنےکا امکان ہے۔

مراسلے میں گوادر اور پسنی میں ماہی گیروں کو اج ہفتہ سے پیر تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *