خیبر پختونخواہ میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

خیبر پختونخواہ میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم شہرام تر کئی نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے دس اضلاع میں تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے

مزید کہا گیا کہ تعلیمی ادارے 11اپریل تک بند کیے جائیں گے

واضح رہے کہ این سی او سی نے اسلام آباد سمیت بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اضلاع کا فیصلہ صوبائی حکومتوں کریں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *