صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کردی

صبا قمر نے شادی کے لیے ہاں کردی

صبا قمر نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی اور کیپشن درج کیا “اگر یہ ہوتا ہے تو یہ ہو جاۓ گا ”

ان کی پوسٹ پر عظیم نامی فالوور نے کمنٹ کیا
چلو اس سال شادی کر لیں ؟

جس کے بعد صباقمر نے اس صارف کو ٹیگ کیا اور لکھا قبول ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *