ٹوئیٹر پر شفقت محمود ایک بار پھر سے ٹرینڈ کرنے لگے
آج کی میٹنگ کے بعد انہوں نے کانفرنس کی اور 11 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کیا جس کے بعد سے دلچسپ میمز کا سلسلہ شروع ہو گیا
ایک صارف نے کہا کنفرم جنتی ہے یہ
سمیر نامی صارف کا کہنا تھا کہ ہر چیز عارضی ہے لیکن شفقت کی شفقت مستقل ہے۔
نوشاد بلوچ نامی صارف نے لکھا تھا کہ تعلیمی ادارے ختم کرنے کا فیصلہ۔