سندھ میں سکول کھلے رہیں گے ، سعید غنی

سندھ میں سکول کھلے رہیں گے ، سعید غنی

وزیر سندھ سعید غنی نے سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے

انہوں نے بتایا کہ سندھ اور بلوچستان میں صورتحال کنٹرول میں ہے اور شرح اتنی ذیادہ نہیں لہذا تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے جہاں ضرورت پڑی صرف وہیں سکول بند ہوں گے

انہوں نے مزید بتایا کہ سندھ میں کورونا کی شرح2.6 ہے اگر کسی شہر میں شرح بڑھی تو صرف وہیں سکول بند کیے جائیں گے

واضح رہے کہ این سی او سی نے اسلام آباد سمیت بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اضلاع کا فیصلہ صوبائی حکومتوں کریں گی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *