اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کر دی
ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینٹ الیکشن سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰه نے چیئرمین سینٹ سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے
تحریری فیصلے کے مطابق درخواست مسترد کر دی گئی