میچ کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا یے
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہےجس کے بعد پشاورزلمی کی جانب سے امام الحق اور کامران اکمل نے اننگز کا آغاز کیا ہے
شاہین آفریدی کی پہلی گیند پر امام الحق آؤٹ ہوگۓ جس کے بعد شعیب ملک بیٹنگ کے لیے آۓ