حلقہ این اے 221 تھرپارکر 1 میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
حلقے میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 900 ہے، حلقے بھر میں 318 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں،
ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں سمیت 12 امیدوار مدمقابل ہیں۔