رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی

وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران آفس میمورنڈم جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری دقتر ہفتے میں 5 یا 6 روز کھلے رہیں گے 5 یا 6 روز کھلنے والے دفاتر کا بھی الگ الگ اوقات کار جاری کر دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق ان دفاتر میں ہفتہ اور اتوار کو تعطیل ہو گی وہاں دفاتر صبح 10 سے شام 4 بجے تک کھلیں گے جبکہ وہ دفاتر جہاں صرف اتوار کی چھٹی ہو گی وہاں دفاتر صبح 10 سے سہہ پہر 3 بجے تک کھلیں گے اس کے علاوہ جمعے کے دن کے اوقات کار کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جمعہ کے دن دفاتر 10 سے1 بجے تک کھولیں گے

خیال رہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے باعث لاک ڈاؤن کی صورت حال واقع ہے جس کی بناء پر دفتری اوقات کار بھی متاثر ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *