امریکی خاتون پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچ گئیں

امریکی خاتون پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچ گئیں

ذرائع کے مطابق امریکی خاتون پاکستانی ٹک ٹاکر کی محبت میں مبتلا ہوکر پاکستان پہنچ گئ اور اسلام قبول کر لیا

تفصیلات کے مطابق 40 سالہ ڈینٹلی نامی خاتون 27 سالہ نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر واشنگٹن سے پاکستان پہنچ گئیں انہوں نے اسلام قبول کر کے اپنا نان حفضہ افشان رکھا یے

افشان راج نے بتایا کہ دونوں میں ٹک ٹاک پر لائیک سے محبت کا آغاز ہوا چند ماہ پہلے ڈینٹلی نے اک ویڈیو پر لائیک کیا اور لائیک سے ہی محبت کا آغاز ہوا اور وہ اس محبت میں سب کچھ چھوڑ کر پاکستان پہنچ گئیں ٹک ٹاکر افشان نے کہا کہ ہماری عمروں میں فرق ہے لیکن یہ میری خوش قسمتی ہے کہ اس نے میری وجہ سے اسلام قبول کر لیا انہوں نے بغیر دباؤ کے تحقیق کر کے اسلام قبول کیا

دوسری جانب ڈینئیلی نے بتایا کہ مجھے مشرقی ثقافت ، لباس اور مساجد بہت زیادہ پسند ہیں۔ پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ جس چیز نے متاثر کیا وہ یہ ہے کہ مشرقی مرد اپنے گھر والوں، بیوی بچوں کا بہت خیال رکھتے ہیں جس کا ہم امریکا میں تصور بھی نہیں کر سکتے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *