کراچی میں گرمی کی شدت نے ماضی کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی میں گرمی کی شدت نے ماضی کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی میں آج درجہ حرارت بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ذرائع کے مطابق کراچی کے موجودہ درجہ حرارت نے گرمی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 44 سنٹی گریڈ ہے صبح 1 بجے شہر کا درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تھا جو اچانک ٢ سینٹی گریڈ بڑھ کر 44 سینٹی گریڈ ہو گیا

کراچی میں جنوبی مشرقی ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے

اس وقت شہریوں کو احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے طبی ماہرین کے مطابق شہری بلاوجہ باہر نہ نکلیں ۔ دھوپ سے بچیں ۔ پانی کا استعمال زیادہ کریں ۔ باہر جانے کی صورت میں سر کو ڈھانپ کر رکھیں

خیال رہے کہ 14 اپریل 1947 کو کراچی کا درجہ حرارت 44.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *