آسمان سے بھاری چیزیں گرنےسے کراچی میں خوف و ہراس پھیل گیا

آسمان سے بھاری چیزیں گرنےسے کراچی میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی میں اک عحیب و غریب واقعہ پیش آیا جس سےلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

تفصیلات کے مطابق کراچی شیرشاہ کے قریب آسمان سے کچھ بھاری چیزیں گریں جس سے خوف و ہراس پھیل گیا بھاری اشیاء زمین پر گریں اور زمین میں دھنس گئی

عینی شواہدین نے بتایا ہے کہ یہ چیزیں 3 مختلف مقامات پر گریں بھاری اشیاء گرتے ہی زمین میں دھنس گئیں یہ چیزیں قبرستان میں گری ہیں جس سے اک قبر کو نقصان پہنچا اور تین گھروں کی چھتیں متاثر ہوئیں ذرائع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ ان چیزوں کو تجربے کے لیے بھجوا دیا گیا ہے اصل صورتحال کا علم بعد میں ہو گا

اس واقعے کے بعد پولیس نے لوگوں کے بیانات قلمبند کیے اک خاتون نے بتایا کہ صبح ساڑھے دس اور گیارہ بجے کے درمیان زوردار دھماکہ ہوا گھر ہل کر رہ گیا جس کے بعد اندھیرا چھا گیا 2 بچے بھی زخمی ہوۓ

یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ یہ ٹکڑے اتنے وزنی ہیں کہ چار بندے مل کر بھی ہلا نہیں سکتے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *