سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی اضافہ

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ گئی ہے

قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار 7 سو روپے ہو گئی یے
اس طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1280 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی قیمت 90 ہزار 879 روپے تک پہنچ گئی

سونے کی قیمت میں پچھلے دنوں سے مسلسل کمی آ رہی تھی اتار چڑھاؤ کے بعدگزشتہ روز سے قیمت یکدم بڑھنے لگی ۔ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا

پاکستان میں کراچی حیدر آباد ، لاہور ملتان فیصل آباد ، اسلام آباد کی مارکیٹوں میں بھی قیمت بڑھ گئی ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *