شناختی کارڈ پہلے 40 دن میں جاری ہوتا تھا اب کب ہوگا ؟؟ جانیے

شناختی کارڈ پہلے 40 دن میں جاری ہوتا تھا اب کب ہوگا ؟؟ جانیے

اب شناختی کارڈ کیسے بنے گا اور کتنی فیس ہو گی ؟ پاکستانی عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی

ذرائع کے مطابق اب شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ تبدیل ہو گیا ہے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ پہلے 40 دن میں جاری ہوتا تھا اب 15 دن میں مفت جاری ہو گا

شیخ رشید نے نادرہ کا دورہ کیا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ نادرہ اک حساس ادارہ ہے اور زبردست کام کر رہا ہے نادرا میں محنتی لوگ کام کرتے ہیں اس ہفتے سے نادرہ کا دفتر کھلا رہے گا اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ نادرا کے لیے 50 ہزار نئے دفاتر کھولیں گے اور تحصیل سطح پر یہ دفاتر کھولے جائیں گے شناختی کارڈ پہلے 40 دن میں جاری ہوتا تھا اب 15 دن میں مفت جاری ہو گا

انہوں نے مزید کہا کہ 2 ماہ میں پاسپورٹ نیشنیلٹی ایک چھت تلے ہوں گے میں اورسیز پاکستانیوں کو بھی یقین دلانا چاہتا ہوں کہ سب ٹھیک ہو جاے گا ہر مسئلہ حل ہوجاۓ گا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *