وزیراعظم نے صدر مملکت کو فون کیا ہے
وزیراعظم نے صدرمملکت عارف علوی کی خیریت دریافت کرنے کے لیے فون کیا ۔ نیز انہوں نے اپنا تجربہ شیئر کیا انہیں نیند آرام اور سوپ پینے کی ہدایات کیں
خیال رہے کہ وزیرمملکت بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگۓ ہیں