لاہور میں چینی نایاب آٹا غائب والا معاملہ چل رہا ہے
ذرائع کے مطابق لاہور میں نویں روز بھی چینی کا کاروبار شروع نہ ہو سکا یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کا شارٹ فال شروع ہو گیا ہے دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہول سیل مارکیٹ سے چینی دستاب نہیں ہے آٹا غائب ہو چکا ہے چینی کی قیمت 110 روپے تک پہنچ چکی ہے ملتان میں 2 ماہ سے یوٹیلٹی سٹور پر چینی میسر نہیں
اسکے علاوہ آٹے کی قلت بھی سر اٹھانے لگی ہے شہر کے متعدد علاقوں میں آٹے کی فروخت بند کر دی گئی