ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کیلئے الگ الگ ہوگئے ، شیخ رشید

ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کیلئے الگ الگ ہوگئے ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ یہ سارے عمران خان کے خلاف اکٹھے ہوئے اور ٹھس ہو گئے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہمیشہ کیلئے الگ الگ ہوگئے ہیں لیکن اصل فیصلہ فضل الرحمان نے کرنا ہے
اپوزیشن اب آپ اسمبلیوں میں آئیں ریفارمزپر بات کرتے ہیں۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ60 دن کے اندر اندر قائد اعظم کی آرکائیو بنادیں گے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *