حکومت اور جانی خیل کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے
بنوں میں پچھلے ہفتے 4 جوانوں کی لاشیں برآمد ہونے پر لواحقین نے جانی خیل تھانے کے باہر احتجاج کیا نیز انہوں نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا بھی اعلان کیا تھا ۔
ایک ہفتے بعد یہ احتجاج 29 مارچ پیر کو حکومت کی جانب سے 8 نکاتی معاہدہ پر دستخط کیے جانے پر ختم ہوا ۔