وزیراعظم ہاؤس میں ایک گھنٹے کے لیےلائٹس بند کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم ہاؤس میں ایک گھنٹے کے لیےلائٹس بند کرنےکا فیصلہ

وزیراعظم کی ہدایت پر آج وزیراعظم ہاوس کی لائٹس ایک گھنٹے کے لئے بند کی جائیں گی

وزیراعظم نے ارتھ آور ڈے کے حوالے سے یہ خصوصی ہدایت جاری کی ہے

وزیراعظم نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری ہماری اولین ترجیح ہے، صاف اور آلودگی سے پاک ماحول چاہتے ہیں

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *