کروناویکسین کارڈجاری کرنے کے لئے پورٹل لانچ کر دیا گیا

کروناویکسین کارڈجاری کرنے کے لئے پورٹل لانچ کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے کرونا ویکسین کارڈ جاری کرنے کے لئے پورٹل لانچ کر دیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے باقاعدہ طور پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کروناویکسین کارڈ کے پورٹل لانچنگ کے متعلق خبر دی اور لنک بھی شیئر کیا۔

سربراہ این سی او سی کا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں کی دونوں کرونا ویکسین مکمل ہو چکی ہیں وہ اپنا کارڈ اس پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا پھر نادرا کے میگا سینٹر سے جاری کروا سکتے ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *