میں کورونا مثبت ہوں اورآئیسولیشن سے اٹھ کرآیا ہوں ، نیب گواہ

میں کورونا مثبت ہوں اورآئیسولیشن سے اٹھ کرآیا ہوں ، نیب گواہ

اسلام آباد احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی

نیب کے گواہ امیرحیدرملک نے عدالت میں پیش ہوکر استدعا کی کہ میں بیمار ہوں مجھے جانے کی اجازت دی جائے۔

جج کے پوچھنے پر گواہ بولے کہ میں کورونا مثبت ہوں اورآئیسولیشن سے اٹھ کرآیا ہوں یہ سن کر عدالت میں کھلبلی مچ گئی جج اوروکلاء سمیت سماعت میں موجود تمام افراد کمرےسےباہرنکل آئے اور کمرہ خالی کروا کر اسپرے کیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *